کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں ‘عظمیٰ بخاری
دونوں میاں بیوی جیل میں نہیں خالہ کے گھرمیں ہیں آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‘وزیراطلاعات کا ردعمل
منگل 14 مئی 2024 15:27
(جاری ہے)
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ دو بار بشری بی بی کے میڈیکل ٹیسٹ کروا چکی ہے، جیل انتظامیہ دونوں کے ٹیسٹ کروارہی ہے، آپکی کرپٹ اور بدیانت پیرنی صاحبہ مکمل فٹ ہے، دونوں میاں بیوی جیل میں نہیں خالہ کے گھر میں ہیں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز سے بغض اور تعصب آپ کی ذہنی حالت کی غمازی کرتا ہے، مریم نواز 2014سے ہی آپ کے جعلی انقلابی لیڈر کے سر پر سوار ہیں، انتقامی سیاست ہم نے بھگتی ہے لیکن آپ لوگوں کی طرح رونا دھونا نہیں کیا۔ میاں نواز شریف،مریم نواز،شہباز شریف سمیت مسلم لیگ (ن) کے درجنوں رہنماں نے جیلیں کاٹی کسی ایک نے بھی جیل انتظامیہ سے سہولیات مانگی نہ ہی کوئی شکایت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایل ڈی اے کی غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی،80سے زائد املاک سربمہر
لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا شعبہ تعلقات عامہ میں انٹرن شپ کروانے کا اعلان
الحمرا آرٹ گیلری میں اولمپکس کھیلوں کی مناسبت سے نمائش کا افتتاح جمعہ ہوگا
محکمہ صحت اور ٹی سی آئی گرین سٹار کے تعاون سے معلوماتی ورکشاپس کا انعقاد
ناموراداکار سبحانی با یونس کی 18 ویں برسی منائی گئی
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
بجٹ میں بعض پیداواری شعبوں کو ٹیکس مراعات دینے کا فیصلہ
سفری خدما ت کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 28 فیصد کمی
پنجاب بھرمیں 1232ٹریفک حادثات میں07افراد جاں بحق1313زخمی ہوئے
محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب اور ٹی سی آئی گرین سٹار کے تعاون سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
پی ایچ اے کا موسمی پھولوں کی پنیری لگانے کا آغاز
’’زکوة مانیٹرنگ اور ایویلیوایشن ڈیش بورڈ‘‘کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے‘ اسلم رامے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات میں بری
-
وزیرِاعظم کی پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائٹ کے زمین کے گرد مدارمیں بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد