۷وزیر اعلیٰ مریم نوازسے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال
ڈویژنل ہیڈکوارٹر اور بڑے شہروں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم لارہے ہیں: مریم نوازشریف :ساہیوال میں فراہمی ونکاسی آپ کا جدید ترین پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے، ملتان وہاڑی ایکسپریس وے بنائیں گے ملاقات کرنے والوں میں جہانیاں کے ایم این اے چوہدری افتخار نذیر، ارکان صوبائی اسمبلی قاسم ندیم، محمد شعیب صدیقی، خرم خان ورک شامل
جمعرات 16 مئی 2024 18:40
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ ساہیوال میں فراہمی و نکاسی آب کا جدید ترین پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔
ملتان، جہانیاں، وہاڑی اور دیگر شہروں کے لئے ملتان وہاڑی ایکسپریس وے بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کے ہسپتال میں کیتھ لیب اور کارڈیالوجی کی دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ملاقات کرنے والے جہانیاں کے ایم این اے چوہدری افتخار نذیر، ساہیوال کے ایم پی اے قاسم ندیم، لاہور کے ایم پی اے محمد شعیب صدیقی،سیالکوٹ کے ایم پی اے خرم خان ورک شامل تھے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید،معاون خصوصی ذیشان ملک بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ایل پی جی پردرآمد پرڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ عوام کے ساتھ ظلم ہوگا‘ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن
وزیر خوراک کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی نے جعلی جوس کی ترسیل ناکام بنا دی
ریفنڈز سکینڈل سامنے آنا نئی بات نہیں ‘طارق محمود میو
حکومت مزدور دوست لیبر پالیسی بنائے‘جے یو آئی (س)
فلسطینی صورتحال پوری امت کیلئے کڑا امتحان ہے‘سنی علما ء کونسل
ہماری سیاست مفادات کی بجائے نظریئے کے تحفظ کانام ہے‘ جے یو آئی
مدیحہ امام کا شوہرکے مذہب سے متعلق کی جانیوالی ٹرولنگ پرسخت ردعمل
پاکستانی فلم ’زندگی تماشا‘ ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی فلم بن گئی
بعد میں پتا چلتا ہے جن کی شادیاں نہیں چل رہی تھیں، وہ کہیں اور بھی چل رہے تھے، جویریہ سعود
ساندہ ،کوٹ لکھپت کے علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے،تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چوہدری عدنان قتل کیس،ن لیگی رہنما چوہدری تنویر کی گرفتاری کا حکم
-
برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
شیرانی گروپ کااپوزیشن اتحاد”تحریک تحفظ آئین پاکستان“ کا حصہ بننے کا باضابطہ طور پر اعلان
-
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کا ہر اول دستہ ہے،شبلی فراز
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
جمہوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،عمر ایوب
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا