اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںنامور گلوکار اے نیئر کینیڈاکے دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

نامور گلوکار اے نیئر کینیڈاکے دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) نامور فلم وٹی وی گلوکار اے نیئر کینیڈاکے دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے۔ انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ دو ماہ بیرون ملک مقیم رہے اور اس دوران متعددمیوزیکل شوز اور دیگر ریکارڈنگ کروائیں ۔

(خبر جاری ہے)

اب لاہور پہنچ کر وہ یہاں فنی مصروفیات کی طرف توجہ دے رہے ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں