مس کردستان کا سپر لیگ کا فائنل دیکھنے پاکستان آنے کا اعلان

منگل 28 فروری 2017 11:59

مس کردستان کا سپر لیگ کا فائنل دیکھنے پاکستان آنے کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت کے سحر میں مس کردستان بھی گرفتار ہوگئیں جو اس کا فائنل دیکھنے پاکستان آئیں گی۔

(جاری ہے)

مس کردستان ’شی نے عزیز آکو‘فائنل دیکھنے لاہور آرہی ہیں، اس حوالے سے انہوں نے اپنی پاکستان سپر لیگ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں