پی سی بی نے پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا
ہفتہ 13 اپریل 2024 12:20
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق اس وقت نیوزی لینڈ کے جیف کرو 175 اور سری لنکا کے رنجن مدوگالے 145 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں میچ ریفری کے فرائض انجام دے چکے ہیں،49 سالہ احسن رضا اس وقت آئی سی سی امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل اور انہیں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ میں سب سے زیادہ 74 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں فیلڈ امپائرنگ کا اعزاز حاصل ہے۔
اسی طرح55 سالہ علیم ڈار جو آئی سی سی ایلیٹ پینل کا حصہ رہ چکے اور اب تک 70 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں فیلڈ امپائرنگ کا تجربہ رکھتے ہیں، علیم ڈار کے علاوہ فیصل آفریدی، آصف یعقوب اور راشد ریاض بھی آئی سی سی انٹرنیشنل پینل میں شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق 18 اپریل کوپہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا جس میں احسن رضا اور علیم ڈار ( آن فیلڈ امپائرز)، فیصل آفریدی (ٹی وی امپائر)، راشد ریاض ( ریزرو امپائر)، اینڈی پائی کرافٹ ( میچ ریفری)ہونگے۔20 اپریل کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا جس میں آصف یعقوب اور علیم ڈار ( آن فیلڈ امپائرز )، احسن رضا( ٹی وی امپائر)، فیصل آفریدی ( ریزرو امپائر )، اینڈی پائی کرافٹ ( میچ ریفری ) ہونگے۔21 اپریل کوتیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگا جس میں احسن رضا اور آصف یعقوب ( آن فیلڈ امپائرز )، راشد ریاض ( ٹی وی امپائر)، علیم ڈار ( ریزرو امپائر)، اینڈی پائی کرافٹ ( میچ ریفری) ہونگے۔25 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں فیصل آفریدی اور راشد ریاض ( آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب ( ٹی وی امپائر )، احسن رضا ( ریزرو امپائر)، اینڈی پائی کرافٹ ( میچ ریفری ) ہونگے۔27 اپریل کو پانچواں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں راشد ریاض اور فیصل آفریدی( آن فیلڈ امپائرز )، علیم ڈار ( ٹی وی امپائر)، آصف یعقوب ( ریزرو امپائر )، اینڈی پائی کرافٹ ( میچ ریفری )ہونگے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی پنجاب کا نشتر ہسپتال ملتان کا دورہ ، جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ کے غازی جوانوں کی عیادت کی
عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر فریقین کو دوبارہ جواب داخل کرانے کی مہلت
ایوان کارکنان میں معروف تحریک پاکستان کارکن عبدالستار خان نیازی کی برسی کی تقریب
جیل ٹرائل کیخلاف اعجاز چوہدری کی درخواست پر فریقین کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت
اساتذہ وطلبہ کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان و ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہر ضلع میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم لانے کا اعلان ،ایل ڈبلیو ایم سی کے روڈ شو کا ..
ویڈیو،مریم نواز کے پوسٹرز دیکھ کر نواسے نواسیاں پرجوش،نانواگین کے نعرے لگادیئے
چیف منسٹر پنک گیمز2024کے انعامات ڈبل،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا50لاکھ سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات،مریم نوازکی عوامی فلاح و بہبود منصوبوں میں دلچسپی قابل ستائش ..
وزیر زراعت پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،جنوبی پنجاب کو کاٹن ویلی میں دوبارہ تبدیل کرنیکا تہیہ کررکھا ہے،سید ..
پی ڈی ایم اے پنجاب کے زیر اہتمام فضائی آلودگی با رے آگاہی واک
وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان سے برطانوی ہائی کمیشن کی لاہور آفس کی ہیڈ کلارا سترادج کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد