لکی مروت یونیورسٹی جلد پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوگی،پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب خان
خطے میں معیاری تعلیم کو فروغ ملے گا ،یہی نہیں اثر سکولوں اور کالجوں میں میں بھی معیار تعلیم پر پڑیگا،وائس چانسلر یونیورسٹی آف لکی مروت
ہفتہ 17 اکتوبر 2020 16:27
(جاری ہے)
تقریب سے یونیورسٹی رجسٹرار و کنٹرولر امتحانات انعام اللہ خان نے بھی خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر اورنگزیب خان نے واضح کیا کہ ایجوکیشن کوالٹی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور وہ یونیورسٹی اساتذہ اور امتحانی عملے کے تعاون سے لکی مروت یونیورسٹی کو تعلیمی میدان میں پاکستان کے بہترین یونیورسیٹیوں کی لسٹ میں سر فہرست لائیں گے،نوزائیدہ یونیورسٹی ہونے کی وجہ سے انہوں نے مقررہ اہداف کے حصول کے لئے بھائی چارے اور ایک دوسرے سے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترقی کے اہداف تب ہی حاصل ہوں گے جب ہمیں مقامی سطح پر تکنیکی اور مالی لحاظ سے خود کفیل ہوں گے ۔
اُنہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کی ترقی کے لئے تجاویز اور آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا، یونیورسٹی بلڈنگ کی تعمیر اور ڈیزائننگ کا منصوبہ پاکستان کی بہترین کنسلٹنٹ کمپنی کو دیا ہے، لکی مروت کی یونیورسٹی کی عمارت اتنی خوبصورت اور جاذب نظر ہوگی کہ دنیا جہاں سے لوگ اسے دیکھنے آئیں گے اس سے ضلع لکی مروت کی تقدیر بدل جائے گی ۔اُنہوں نے کہا کہ ہم محنت اور لگن سے یونیورسٹی کی ترقی کے لئے مل جل کرکام کریں گے۔لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت،محکمہ تعلیم کے سپرنٹنڈنٹ ساتھی سمیت اغوا
لکی مروت،تھانہ پیزو پر رات گئے حملہ ناکام، دہشتگرد فرار
لکی مروت میں پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناد یا
لکی مروت،سیمنٹ فیکٹری کی مائننگ سائٹ پر نا معلوم شرپسندوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت،شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان کا آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ..
لکی مروت میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 15 زخمی
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی گل محمد خان اورگن مین شہید
لکی مروت ،دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے
لکی مروت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر پیر کو سماعت ہوگی
-
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے