یونیورسٹی آف لکی مروت نے ایم ای/ایم ایس سی (پرائیویٹ) امتحان2021کا اعلان کردیا

جمعرات 11 مارچ 2021 20:54

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مارچ2021ء) یونیورسٹی آف لکی مروت نے ایم ای/ایم ایس سی (پرائیویٹ) امتحان2021کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

خواہشمند امیدوار داخلہ فارم یونیورسٹی کے انکوائری آفس سے مفت حاصل کرسکتے ہیں یا یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں ناظم امتحانات انعام اللہ خان کے مطابق امیدوار نارمل فیس کے ساتھ 20مارچ،ڈبل فیس کے ساتھ25مارچ اور ٹرپل فیس کے ساتھ31مارچ تک داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں