لالہ موسیٰ ،نوجوان کو تلخ کلامی پر گولی مار دی گئی

جمعرات 28 اکتوبر 2021 19:19

لالہ موسیٰ۔28اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2021ء) :نوجوان کو تلخ کلامی پر گولی مار دی گئی  ۔

(جاری ہے)

برکت پارک لالہ موسیٰ کے قریب لڑائی جھگڑے میں ملزم آصف نے نوجوان عبدالرحمن کو ٹانگ میں گولی مار کر زخمی کر دیا پولیس نے زخمی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں