لالہ موسیٰ،پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات کادورہ

منگل 28 جون 2022 00:01

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2022ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری شہزاد چیمہ نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا اور گجرات کے تنظیمی عہدیداران سے میٹنگ کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سٹی صدر میر انجم، سابق ضلعی صدر میاں فخر مشتاق پگانوالہ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات خواجہ حماد اکرم، کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شعیب اصغر بٹ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات کو پارٹی رہنماؤں نے اہم تنظیمی امور پر بات چیت کی گئی۔\378

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں