حب،سی آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،منشیات برآمد ،خاتون منشیات فروش گرفتار

جمعہ 16 اپریل 2021 23:47

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2021ء) سی آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی منشیات برآمد خاتون منشیات فروش گرفتا ر پولیس ذرائع کے مطابق سی ائی اے اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے زہری اسٹریٹ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کر بد نام زمانہ منشیات فروش سمیرا کمانڈو کے قبضے سے ساڑھے تین کلو چرس 260 پڑیاں کرسٹال اور منشیات کے لئے حاصل شدہ نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں