ہندو کمیونٹی کے سالانہ تین روزہ ہنگلاج ماتا میلے کاآغاز ہوگیا
جمعہ 26 اپریل 2024 22:25
(جاری ہے)
ہنگلاج شیوامنڈلی کمیٹی کے 100رضاکار انتظامیہ کیساتھ یاتریوں کو سہولیات فراہمی میں بھی معاونت کررہے ہیں اس موقع پر اے ڈی سی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان عبداللہ خان کہ واضح ہدایات ہیں کہ ڈی ایچ اورپی پی ایچ آئی کے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر میلے کے دوران ڈاکٹرز پیرامیڈیکس کیساتھ مسلسل تین روز ہنگلاج میں موجود رہیں گے،انہوں نے کہا کہ ہنگلاج میلے کیلئے حکومت بلوچستان کی جانب سے وافر مقدار میں ادویات بھی فراہم کی گئی ہیں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں محکمہ صحت ERC اور ایدھی کی ایمبولینسیں بھی موجود رہیںجبکہ ایمرجنسی رسپانس سینٹر کیتربیت یافتہ پیرامیڈیکس کو 24 گھنٹے کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی کیلئے الرٹ رکھا جائے۔
اے ڈی سی جنرل لسبیلہ و فوکل پرسن ہنگلاج ماتا میلہ سیدیاسین اختر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ڈی جی پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہنگلاج ماتا میلہ میں شریک یاتریوں کیلئے وافر مقدار میں راشن واٹر کولر سینیٹائزر اورضروری اشیاء فراہم کی گی ہیں لسبیلہ ویلفئیرٹرسٹ ایدھی فائونڈیشن اور کوسٹل ہائیوے پولیس لسبیلہ انتظامیہ کیساتھ کوآرڈیشن میں ہیں سیدیاسین اخترنے میڈیا کو بتایا کہ ہنگول ندی میں سیلابی ہانی آنے کی بناء پر یاتریوں کی سیفٹی کیلئے ریسکیو بوٹ ماہرتیراک اورایمبولیبس فراہمی کیلئے ڈی جی پی ڈی ایم اے سے رابطہ کیا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ چندرگپ کے مقام پر یاتریوں کی سیکیورٹی اور طبی سہولیات فراہمی کیلئے ایمبولنیس بھی فراہم کی گء ہے ہندوکمیونٹی کے لوگ مذہبی رسومات آذادانہ طریقے سے بلاخوف وخطر اداکررہے ہیں پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آذادی اورانکی عبادتگاہوں کو تحفظ حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حب شہریوں کو محکمہ پی ایچ ای کی جانب سے گندا پانی فراہم کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی کا نوٹس
مولانا صدیق مینگل نڈر ،بے باک صحافی ، قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے،عبد الغنی سو مر و
سی ایس آر فنڈ کو بہتر انداز میں استعمال کیاجائے،ڈپٹی کمشنر حب
مشیر برائے صعنت و حرفت بلوچستان میر علی حسن زہری کا جام غلام قادر سول ہسپتال حب کا دورہ ، مختلف شعبہ جات ..
پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، اسمگل شدہ سامان بر آمد
کھیلوں کے انعقاد سے علاقے کو پذیرائی اور نوجوانوں کا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آتا ہے،جان شیر بلوچ نے
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، مسافر کوچ سے بھاری مقدار میں غیر قانونی سامان برآمد ،عملہ گرفتار
-وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کاہنگلاج ماتا کا سالانہ سہ روزہ میلے کے شاندار انعقاد
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آذادی اور انکی عبادتگاہوں کو تحفظ حاصل ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ
لسبیلہ ،ہندو برادری کے سب سے بڑے ،تاریخی و قدیمی ہنگلاج ماتا مندر کے تین روزہ میلے کا آغاز ہوگیا
ہندو کمیونٹی کے سالانہ تین روزہ ہنگلاج ماتا میلے کاآغاز ہوگیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گوٹھ حاجی اللہ ڈنہ چنہ کا دورہ
لسبیلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے