لورالائی سنجاوی سٹرک کے پہلے فیز کی تعمیر پر 12کروڑ روپے کے لاگت سے کام شروع ہوا ،رحیم خان اُوتمان خیل محمدزمان کدیزئی
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سٹرک کی خستہ حالی کی وجہ سے مسافروں کا وقت ضائع ہونے کے ساتھ گاڑیوں کی ست رفتاری کی وجہ لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اے سی ایکسین بی اینڈآر نے مذکورہ روڈ کا ٹینڈر صرف کمیشن کے لیے دیا روڈ کی الودگی سے مختلف قسم کے امراض پھیل رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ٹھیکدار نے فنڈز کی کمی اور بندش پر محکمہ سے نیا ریوائز کا مطالبہ کیا مگر بی اینڈآر نے اس پر کوئی توجہ نہ دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ۔
انہوں نے کہا کہ روڈ کا سائز 20فٹ جبکہ پلوں کا سائز 16فٹ رکھنے اورڈیزائن کرنے والے انجینئر ز اورمتعلقہ آفیسران کی نااہلی ظاہر کرتی ہے انہوں نے کہا کہ ہم سیکرٹری بی اینڈآر اے سی ایکیسن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پرانے سٹرک کو دوبارہ بحال کرکے ڈالی گئی مٹی واپس لے جائیں عوام کے لیے سہولت کے بجائے زحمت بننے والے سٹرک کی کوئی ضرورت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ چیئرمین شمس حمزہ زئی کے ہمراہ سٹرک کی ناقص تعمیر کے خلاف اور مبینہ کرپشن کے خلاف سٹرک پر عنقریب احتجاجی دھرنا دئینگے گورنر وزیر اعلیٰ چیف سیکرٹری بلوچستان کمشنر ڈی سی اور نیب کے احکام سے فوری طور پر مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کرپشن میں ملوث آفیسران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ 12کروڑ روپے میں جس حدتک معیاری تعمیر ممکن ہے وہ فوری طور پر مکمل کرکے ٹرانسپورٹر زاورعوام کو سہولت فراہم کی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ باورندی پر زیر تعمیر پل کی مرمت کے لیے بھی فوری طورپر فنڈز ریلیز کیا جائے ۔ بارشوں کے وقت ہزاروں افراد سیلابی ندی میں پھنس جاتے ہیں اگر ہمارے مطالبات کا فوری نوٹس نہ لیا گیا تو احتجاجی تحریک کے طورپر پہیہ جام شٹردوان ہڑتال سے دریغ نہیں کرئینگے ۔لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یوم مئی کے حوالے سے آل پاکستان واپڈا ہاہیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین اور دیگرکا لورالائی شہر میں ریلی
مزدوروں کا اسلامی معاشرے میں انتہائی اعلیٰ مقام ہے ،سردار محمد یعقوب خان ناصر
رکن بلوچستان اسمبلی حاجی محمد خان طور اتمانخیل کو صوبائی کابینہ میں شامل کیاجائے ،سردار سلیم غوری
کمشنر لورالائی کی صدارت میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کا اجلاس
پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں،حاجی محمد خان طور اتمانخیل
&کہ ٹیچنگ ہسپتال میں آ ئسی یو مکمل ہیں بقیہ کام ایک مہینہ تک تعمیر کریں گے، کمشنر لورالائی
لورالائی ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے گذشتہ روز کو شاہرگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سی آئی اے لورالائی کی دو کارروائیاں ،اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،10افراد زخمی
وزیراعظم کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ،جلد عوام کے مسائل میں کمی ہونا شروع ہو جائیگی ، سردار ..
ایک منظم قومی تحریک اور ایک انقلابی و نظریاتی پارٹی ہی اپنے عوام کی قومی نجات کی راہ میں اہم کردار ادا ..
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،8افراد زخمی
لورالائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد