ڈپٹی کمشنر لورالائی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس
منگل 26 مارچ 2024 18:20
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی عمران الحیسنی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہادر شاہ،اسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد آصف کدیزئی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل میڈیم ریحانہ، ڈسٹرکٹ پروگرام مینیجر (یونیسیف)،محمد خان کاکڑ ڈسٹرکٹ مانیڑنگ کوارڈینیٹر آر ٹی ایس ایم،بشیر خان علیزئی ڈسٹرکٹ سپر وائزر بلوچستان ایجوکیشن فاونڈیشن و دیگر محکمہ تعلیم کے آفیسران نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی عمران الحیسنی و دیگر محکمہ تعلیم کے آفیسران نے اپنے متعلقہ اسکولز کے درس و تدریس کے عمل ، غیر حاضر اساتذہ اور عمارتوں کی خستہ حالی ودیگر درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں۔ آخر میں مختلف سکولوں کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طلبات میں ڈپٹی کمشنرسجاد اسلم بلوچ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عمران الحیسنی،ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر بہادر شاہ،اور دیگر نے انعامات تقسیم کئے۔لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر لورالائی کی صدارت میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کا اجلاس
پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں،حاجی محمد خان طور اتمانخیل
&کہ ٹیچنگ ہسپتال میں آ ئسی یو مکمل ہیں بقیہ کام ایک مہینہ تک تعمیر کریں گے، کمشنر لورالائی
لورالائی ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے گذشتہ روز کو شاہرگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سی آئی اے لورالائی کی دو کارروائیاں ،اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،10افراد زخمی
وزیراعظم کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ،جلد عوام کے مسائل میں کمی ہونا شروع ہو جائیگی ، سردار ..
ایک منظم قومی تحریک اور ایک انقلابی و نظریاتی پارٹی ہی اپنے عوام کی قومی نجات کی راہ میں اہم کردار ادا ..
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،8افراد زخمی
ہمیشہ عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین سمجھا ہے ،حاجی محمد خان
ملکی معیشت کی بحالی کا آغاز ہوچکاپاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن چکاہے، ر کن قو می ..
موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو علاج معالجہ کے بہتر سہولیات کی فراہمی ہے، جس کیلئے صحت کارڈ کا اجراء ..
لورالائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق