مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 جنوری 2019 11:54

مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
مانسہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2019ء) : مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے کے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز مانسہرہ سے 30 کلو میٹر دور شمال کا علاقہ تھا۔ زلزلے کے نتیجےمیں کسی قسم کی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں