مانسہرہ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرکا کنٹرول روم کا دورہ

پیر 22 اپریل 2024 18:04

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر فہد علی مسعود نے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔انہوں نےدورے کے دوران ریسکیو اہلکاروں کی حاضری چیک کی اور کارگردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتری لانے کے احکامات جاری کئے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ریسکیو اہلکاروں کے رسپانس ٹائم کو مزید بہتر کرنے کی ہدایات کی اور ریسکیو اہلکاروں کو تنبیہ کیا کے رسپانس ٹائم پر کسی قسم کی کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی۔

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں