ملک اعجازنے ڈسٹرکٹ آفیسر فرنٹیئر کانسٹیبلری اوگی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 30 اپریل 2024 19:35

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) ملک اعجازنے ڈسٹرکٹ آفیسر فرنٹیئر کانسٹیبلری اوگی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ان کاایف سی ڈسٹرکٹ شبقدرسے تبادلہ کرکے اوگی میں ڈسٹرکٹ آفیسر فرنٹیئر کانسٹیبلری اوگی تعینات کیاگیاہے،ملک اعجازکاشمارخیبرپختونخواکےمایہ نازآفیسرز میں ہوتا ہے اوروہ ان گنے چنے پولیس افسران میں شامل ہیں جوایف سی اور پولیس دونوں میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ملک اعجاز پولیس فورس میں بھی دوران تعیناتی صوبہ کےمختلف اضلاع میں ڈی پی او رہ چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں