ایس ایس پی ٹریفک مانسہرہ کا سٹی ایریا اور لاری اڈہ کا دورہ، ناجائز تجاوزات کو ختم کرنے کی ہدایت
بدھ 1 مئی 2024 18:15
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان نے اپنی نگرانی میں وہاں موجود کیری ڈبوں اور سوزوکیوں کے سٹینڈز، تجاوزات اور لگائے گئے تھڑوں اور ریڑھیوں کو ختم کروایا اور افسران کو ہدایات جاری کیں کہ باقی جگہوں سے جلد از جلد غیر قانونی پارکنگ، اڈوں اور تجاویزات کو ختم کر کے سڑک کی روانی کو بحال کریں تاکہ عوام کو درپیش مسائل کا ازالہ کیا جا سکے اور عوام اپنی منزل کی جانب بغیر کسی تکلیف کے رواں دواں ہو سکیں۔
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ میں نوجوان دریا میں ڈوب گیا، سرچ آپریشن جاری
گورنمنٹ کالج بالاکوٹ میں علمی و ادبی محفل کا اہتمام، شعبہ اردو کے بیج سوئم کو الوداع ،شعبہ اردو بیج ہفتم ..
مانسہرہ،کوٹکے بیریل کے قریب آلٹو گاڑی کو حادثہ ، ایک نوجوان زخمی
سی پیک روٹ کے زریعے ہز ارہ یونیورسٹی سے مردان تک سفر کے دورانیہ میں نمایاں کمی
اوگی ، دوستوں میں تکرار کے بعدفائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا
مانسہرہ،عوامی شکایات پر پولیس نے متعدد پیشہ وربھکاری گرفتار کرلیے
اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کا سروس ڈیلیوری سنٹر کا دورہ، میوٹیشن کے عمل کی نگرانی کی ، ریکارڈ کا جائزہ لیا
لاری اڈہ پولیس مانسہرہ نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا
ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
مانسہرہ، پولیس اہلکاروں کی سائیکالوجی ہیلتھ اور کمیونیکیشن سکلز کو بہتر بنانے کے لئے ایک روزہ تربیتی ..
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار، 870 گرام چرس برآمد
مانسہرہ، سیاحوں کی جیپ کھائی میں گرنے سی2 طالبات جاں بحق،6 زخمی
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات