مستونگ ،پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ،کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 7 فروری 2024 20:50

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2024ء) مستونگ میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بدھ کی شب ضلع مستونگ میں محمد شہی ہائی اسکول پو لنگ اسٹیشن پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھما کے سے پھٹ گیا تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفر ی نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں