مستونگ روڈ پرگاڑی ،مو ٹرسا ئیکل کے درمیان ٹکر ،ایک شخص جاں بحق

پیر 17 مئی 2021 16:18

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) مستونگ روڈ پرگاڑی اور مو ٹرسا ئیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے مستونگ روڈ سونا خان کے قریب مزدا اور موٹر سا ئیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار نور جان نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں