مستونگ میں مسافر کوچ اور کار میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ہفتہ 22 جنوری 2022 12:25

مستونگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) مستونگ میں مسافر کوچ اور کار میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

لیویز حکام کے مطابق کوچ اور کار میں ٹکر کا واقعہ منگچر کے قریب پیش آیا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔لیویز حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں