eمستونگ میں تیز رفتا رٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

جمعرات 16 مئی 2024 18:05

Sکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2024ء) مستونگ میں تیز رفتا رٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے میں لکپاس کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مستونگ انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں