ْوزیراعظم عمران خان کی نمل کالج آمد ، وزیراعلی پنجاب اور کالج انتظامیہ نے استقبال کیا

اتوار 27 جنوری 2019 16:00

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان کا نمل کالج پہنچنے پر وزیراعلی پنجاب اور کالج انتظامیہ نے استقبال کیا،اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے نمل کالج کا دورہ کیا ،وزیراعظم عمران خان نمل کالج پہنچے تو وزیر اعلی پنجاب اور کالج انتظامیہ نے ان کا استقبال کیا۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں