حکومت سے اپنی روٹی اور مکان بچانے کی کوششیں
محمد علی جمعرات 4 اگست 2016 20:23
کندیاں (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 04 اگست۔2016ء )تحصیل پپلاں کے مختلف چکوک کا قیمتی رہائشی اور زرعی رقبہ مالکان سے اونے پونے لیکر محکمہ جنگلات کے سپرد کرنے کے پنجاب حکومت کے فیصلہ کے خلاف یو سی ہرنولی رورل کے 3 چکوک 7/8/9 DB کے سینکڑوں علاقہ مکینوں کا چک نمبر 8ڈی بی ہرنولی کے پرائمری سکول میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک فیروز جوئیہ اور چئیرمین یو سی ہرنولی رورل ملک ممتاز احمد اسڑ کے علاوہ معززین علاقہ سمیت تینوں چکوک کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر علاقہ مکینوں نے حکومت پنجاب کے فیصلہ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور اسکی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اجلاس کے شرکاء اور متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے چئیرمین یو سی ہرنولی ملک ممتاز احمد اسڑ نے پنجاب حکومت کے اس فیصلہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقہ کی رہائشی آبادیوں کو مسمار کر کے وہاں جنگل بسانے کے فیصلے کی کونسا قانون اجازت دیتا ہے یہ تو سرا سر انسانی حقوق کی پامالی ہے ۔(جاری ہے)
میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ..
اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام