امجد خان نیازی کا الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان

بدھ 20 دسمبر 2023 22:05

میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2023ء) امجد خان نیازی نے موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق امجد خان نیازی نے موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان ہوتے ہوئے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعہ کی مذمت کی تھی،موجودہ حالات ٹکرائو کی صورتحال پیدا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف سے اپنی سیاست علیحدہ کر رہا ہوں، الیکشن میں بھی حصہ نہیں لوں گا۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں