دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم 14اکتوبرتک جمع کرائے جاسکتے ہیں،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص

بدھ 5 اکتوبر 2016 16:34

میرپورخاص( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔05 اکتوبر۔2016ء)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات کے اعلامئے کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14اکتوبر2016 اوراورینٹل لینگویج (مولوی عربی) کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 26اکتوبر2016مقرر کی گئی ہے جبکہ دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات یکم نومبر 2016اورپریکٹیکل امتحانات 11نومبر2016سے شروع ہونگے ۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں