ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر جیرام داس کا تعلقہ سندھڑی میں خسرہ سے 11 بچوں کے فوت ہونے کے متعلق وضاحت
عبید اللہ کوری منگل 30 اپریل 2024 17:41
(جاری ہے)
45 لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ذریعے آگاہی پروگرام اور 5 کلومیٹر کے فاصلے تک موپ اپ سرگرمیاں جاری ہیں اس کے علاوہ بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی گئی ہیں۔
اسکولوں میں صحت سے متعلق آگاہی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ ٹیم تعلقہ سندھڑی میں بچوں اور بڑوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے بھی نگرانی کر رہی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے مزید بتایا کہ پورے ضلع سے خسرہ کے 102شکی کیسز کے سیمپل لیے گئے جن میں سے 45 نمونے رپورٹ ہوئے جن میں سے خسرہ کے 18 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے جبکہ 57 کی رپورٹس ابھی باقی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے مزید بتایا کہ تعلقہ سندھڑی کے ننگر شر اور قمبر شر کے متعلقہ دیہاتوں سے بھی پانی کے نمونے لے کر کراچی لیبارٹری بھجوا دیے گئے تھے جس کی رپورٹ کے مطابق اور دیہات میں آر او پلانٹس لگانے کی ڈپٹی کمشنر کو سفارش کی گئی ہے۔ . انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں جہاں کہیں بھی بچوں میں ڈائریا کے کیسز رپورٹ ہوتے ہیں انہیں فوری طور پر میرپورخاص سول اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں علاج کے لیے داخل کیا جا رہا ہے، اور ماہر ڈاکٹر ان کا علاج کر رہے ہیں .میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گیارہویں اوربارہویں جماعتوں کے سالانہ امتحانات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،چیئرمین میرپورخاص ..
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان چانڈیو کا تحصیل سندھڑی میں رورل ہیلتھ سینٹر فلھڈیوں اور آگ سے متاثرہ ..
قدرتی آبی گذرگاہ ڈھورو پران نالے اور ایل بی او ڈی نالے کی بہتری اور بارش کے پانی کی نکاسی آب بآسانی سے ..
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سینٹرل جیل میرپورخاص اور سماجی تنظیم سرسو کے مابین قیدیوں کے تیارکردہ ملبوسات کو مارکیٹ تک رسائی کے ..
گ*محکمہ آبپاشی کی جانب سے نہروں کی وارہ بند سے پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار
بچوں میں نکھار پیدا کرنے کیلئے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں اور تفریحی مواقع فراہم کرنا ..
ج*سندھ یونیورسٹی کو میرپورخاص یونیورسٹی کا درجہ ملتے ہی بحران کا شکار
میرپورخاص کی مرکزی شاہراہوں پر مین ہول کے کالر گل سڑ جانے کی وجہ سے ڈھکن غائب ہیں کسی بھی وقت کو بڑا ..
ڈائریکٹر جنرل اطلاعات سندھ محمد سلیم خان نے محکمہ اطلاعات سندھ میرپورخاص آفس کی نئی عمارت کا باقاعدہ ..
ڈائریکٹراطلاعات سندھ کا میرپورخاص کا دورہ، محکمہ اطلاعات کی نئی بلڈنگ کا افتتاح
میرپورخاص میں ٹنڈوآدم کے رہائشی کے ساتھ پلاٹ کے نام پر چار لاکھ بیس ہزار روپے کا فراڈ متاثر شخص کا احتجاج ..
میرپورخاص سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان