کوٹ غلام محمد ، پو لیس نے ڈکیتی کیس کے 2 نامزد ملزما ن کو گر فتا ر کر لیا

پیر 9 مارچ 2015 13:32

کوٹ غلام محمد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) کوٹ غلام محمد کی پولیس نے ٹنڈوجام جام تھانہ کی حدود میں ڈکیتی کیس کے 2 نامزد جوابداروں غلام حیدر ولد عبالرشید جٹ اور وقار احمد ولد تحسین جٹ کو میر پورہ خاص سی آئی ڈی پولیس انسپکٹر عامر بھٹی نے پولیس نفری کے ہمراہ لاہوتی چوک ڈگری روڈ کوٹ غلام محمد پر خفیہ اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں