میرپورخاص، تحصیل جھڈو م میں دس سالہ بچے نے خودکشی کرلی

منگل 17 ستمبر 2019 21:29

میرپورخاص۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) تحصیل جھڈو م میں دس سالہ بچے نے خودکشی کرلی۔تحصیل جھڈو کے گاؤں محمد اکرم قائم خانی میں دس سالہ بچے کمار سانو ولد نارائن کولہی کی پندھا لگی لاش ملی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بچے نے گھر والوں سے معمولی ناراضگی پر پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں