میرپور کو تجاوزات سے پاک کرنے کیلئے جلد آپریشن شروع کیا جائیگا‘ منگلا سے خالق آباد تک تمام شاہرائوں اور چوکوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے‘
اس سلسلہ میں جملہ متعلقہ ادارے اپنی زمہ داریاں پوری کریں ڈپٹی کمشنر میرپور سردار عدنان خورشید خان کا ادارہ ترقیات کے افسران کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 1 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں ادارہ ترقیات اور میونسپل کارپوریشن کے ذمہ داران چیکنگ کے نظام کو موثر بنائیں تاکہ شہر میں تجاوزات کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکا جا سکے۔ سرکاری آراضی اور مالکیتی رقبہ کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے میونسپل کارپوریشن اور ادارہ ترقیات کے افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں طے پایا گیا کہ میرپور شہر میں تمام نئی تعمیرہونے والی عمارات بلڈنگ کو ڈ کے تحت تعمیر ہوں ۔ پلازہ جات کی تعمیر میں پارکنگ کے ایشوء پر کوئی کمپر و مائز نہیں کیا جائے جبکہ دیگر عمارات کی تعمیر سے قبل متعلقہ محکمہ جات اس جگہ کے نقشہ اور اجازت نامہ کے مطابق تعمیرات پر عمل درآمد کروانے کے پابند ہیں ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وائی کراس تک کلیال اور کلیال سے پورے شہر تک آنے والی تمام سڑکات کے کنارے فٹ پاتھ اور چوکوں کی صفائی و ستھرائی اور یہاں پائی جانے والی تجاوزات کے خاتمہ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے تجاوزات ہٹانے میں کسی سے کوئی رو رعایت نہ بھرتی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید خان نے کہا کہ میرپور شہر اووسیز کا شہر ہے اس شہر کو صاف سھترا اور تجاوزات سے پاک شہر بنانے کے لیے رمضان کے بعدمشترکہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میرپور ،علامہ اقبال روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے اس پر سفر کرنا محال ہو چکا ہے،حاجی محمد رفیق رحمانی
میرپور شہر کچار دان بننے لگا ،صفائی کے حوالے سے موثر پالیسی کی ضرورت ہے ،راجہ عمران منیر
آلودگی کو ختم کرنے کے لیے پودے لگانا ضروری ہے،راجہ سکندر علی
میرپور، پہلوان ناصر علی کی کاوش سے بھلوٹ بائی پاس نیو لنک روڈ کی تعمیر کے کام کا آغاز ہو گیا
غیر ضروری آئینی ترمیم کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، محمد فرقان علی خان ایڈووکیٹ
سانحہ کے ایف سی ایک سوچی سمجھی سازش ہے ،محمد طاہر کھوکھر
میرا فرض ہے عوام کی تکلیف دور کروں، بڑیال کے عوام نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا،وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین ..
کرپشن معاشرے کا ناسور ،ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،مشتاق احمد جنجوعہ
شہید ذوالفقار علی بھٹو امت مسلمہ کیلئے امید کی کرن تھے ،چوہدری عبدالمجید
عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیرکا بنیادی منشور ہے ،موسٹ سینئر وزیر
بے روزگاری کے مسئلے کے حل کیلئے آزاد کشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جانا ضروری ہے، بیرسٹر سلطان
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روزسے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا انکشاف
میر پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
9مئی کیسز،عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر 14ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان