سانحہ احمد پورشرقیہ کی وجہ سے ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں عید الفطر انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی
تمام بڑی عیدگاہوں،مساجد،امام بارگاہوں میں عیدالفطر کے اجتماعات ‘ہزاروں افراد کی شرکت احمد پورشرقیہ کے سانحہ اور پارا چنار دہشت گردی میں شہیدہونیوالوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
بدھ 28 جون 2017 14:22
(جاری ہے)
ضلع ملتان میں 926مقامات پر عید الفطر کے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں 167کو حساس قراردیاگیا۔
اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس کے دوہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ملتان شہرمیں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع شاہی عید گاہ خانیوال روڈ پر منعقد ہوا۔اس کے علاوہ عیدگاہ ملتان کینٹ،جامعہ خیرالمدارس،جامعہ انوارالعلوم،جامع مسجد دربار بہائوالدین زکریا،جامع مسجد دربارشاہ رکن عالم،جامع مسجد دربارموسی پاک شہید،جامع قاسم العلوم،امام بارگاہ شاہ گردیز،حیدریہ مسجد گلگشت کالونی اور دیگر مقامات بھی نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے دربارموسیٰ پاک شہید ،سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ،شاہ محمود قریشی نے دربار بہائوالدین زکریا،سابق صوبائی وزیر عبدالوحید ارائیں اور میئر ملتان نوید الحق ارائیں نے جامع مسجد الحق مخدوم رشید میں نماز عید ادا کی۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عازمین حج وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں,تا کہ ملک کا نام روشن ہو۔ ہمارے لوگ آئے دن دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ..
فوجداری نظام انصاف میں محکمہ پراسیکیوشن اہم بنیادی ستون ہے،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع ..
جنوبی پنجاب میں شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبے تیزی کے ساتھ تکمیل کی طرف گامزن ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ..
ملتان، ضلعی انتظامیہ کا 9 مئی کے موقع پر قومی سکیورٹی اداروں سےبھرپور یکجہتی کا اظہار
بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان
جنوبی پنجاب سے 13 ہزار لوگ حج کی سعادت کے لئے روانہ ہو نگے، یوسف رضا گیلانی
کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان کا کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سن کر انکے حل کیلئے احکامات جاری ..
ملتان اور مضافات میں ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
پاک فوج سے اظہاریکجہتی،ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ریلی کا انعقاد
آرپی او ملتان کی پولیس پنشنرزکے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کی ہدایت
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی