پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا

جمعرات 9 مئی 2024 22:52

پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2024ء) محکہ داخلہ پنجاب نے پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پولیس ہیلپ لائن آئی وی آر سے منسلک ہونے سے جعلی کالوں کا خاتمہ ہو گا اس سسٹم کے تحت کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں مرد کی کال پر مرد افسر ہی بات کرے گا جبکہ کسی خاتون کی کال پرخاتون افسر کال کرنے والی خاتون سے رابطے میں ہو گی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں