بجلی بند رہے گی

پیر 20 اگست 2018 23:30

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے 11KVرنگیل پور، حسن سوالی، سلطان پورہ، کڈنی سنٹر 2، نشاط روڈ، نیوفاروق پورہ ، سورج کنڈروڈ، نیولاڑ، اولڈ لاڑ، اے اینڈ بی، پیپلزکالونی، وہاڑی روڈ اور دنیاپورفیڈرز سے بجلی کی فراہمی آج 21اگست کو نئی ہائی ٹینشن /لوٹینشن لائنوں کی تنصیب کے سلسلہ میں ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

21اگست کو 11KVپیرو وال فیڈر(خانیوال گرڈاسٹیشن ) سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 11KVخان بیلہ فیڈر( جلال پور گرڈاسٹیشن ) سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 11KVوارث شاہ ( نورپورگرڈاسٹیشن ) ،11KVچک نسیم، موج دریا، پیر فضل ، آر ایف حسین ، لعل شاہ، احمد یار اور مہدی خان فیڈرز( قبولہ گرڈاسٹیشن )،11KVقادری ٹیکسٹائل مل، سٹی ون، نظام پورہ، سکارپ ڈوڈی، دین پورشریف اور ملک پورہ فیڈرز (بہاولنگر گرڈاسٹیشن )، 11KVساہیوال روڈ، ہڑپہ ٹیکسٹائل مل، شاہ مراد، شعیب سلیمان ٹیکسٹائل مل، گنجی بار، سورج فرٹیلائزر اور ایس بی فیڈ فیڈرز (ہڑپہ گرڈاسٹیشن )سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 11KVحضور آباداور کسووال فیڈرز( چیچہ وطنی گرڈاسٹیشن ) سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک، 11KVسٹی II، ٹیل والا، چنن پیر، رحمن سٹی، سٹی I اور چولستان فیڈرز (یزمان گرڈاسٹیشن )سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں