ملتان میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 24 اگست 2019 17:53

ملتان ۔24اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.2اورکم سے کم 28.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 75فیصداورشام 5بجے 43فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر44منٹ اورغروب آفتاب 6بجکر47منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں