مظفر آباد ، گاڑیوں ،ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرزکی فٹنس کا عمل صاف شفاف بنانے کیلئے کمپورٹرائزڈکرنیکی تجویز
کمزوربینائی جذباتی افراد، دماغی دبائو کا شکارافرادبھی حادثات کی وجہ سکتے ہیں، دماغی ٹیسٹ بھی لازمی کروائے جائیں ۔ایس ڈبلیو این
جمعہ 19 اپریل 2024 22:58
(جاری ہے)
اور تمام فٹنس کا ریکارڈکمپوٹرائزڈہو۔تاکہ پرانی کھٹارہ گاڑیاں سڑکوں پرنہ آسکیں ۔
اور جسمانی طورپرمعائینہ سے کئی بیماریوں کابروقت علاج بھی یقینی بن سکے گا ۔اور آنکھوں کی بیماریاں ،دل کے امراض ،مرگی وغیرہ کے حملوں کا تدارک بھی ممکن ہوگا ۔اور کئی جانیں بچائی جاسکیں گی ۔رپورٹ میں دی گئی تجاویزکیمطابق ٹریفک حادثات کیوجہ سے پیدا صورتحال سے بچنے اور بچانے کیلئے ضروری ہے کہ ابتدائی طورپرسڑکوں پردوڑتی گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا عمل شروع کیا جائے ۔اورجن گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹس ملے ہوئے ہیں ۔جوگاڑیاں گاغذی طورپرفٹ ہوں ،مگراُنکی چیکنگ پرغلط فٹنس دئیے جانے کی تصدیق ہوتو متعلقہ افسرکیخلاف سخت ترین کارروائی کرکے سڑکوں پرموت بانٹنے کا سلسلہ روکاجاسکتاہے ۔ایس ڈبلیو این رپورٹ کیمطابق طبی ماہرین کے نزدیک آنکھوں کی بینائی کی کمزوری بھی حادثات کی ایک وجہ ہوتی ہے ۔جبکہ جذباتی افراداور کسی پریشانی کیوجہ سے دماغی دبائو کا شکارافرادبھی حادثات کی وجہ بن سکتے ہیں ۔اس لئے ضرروی ہے کہ دماغی ٹیسٹ بھی لازمی کروائے جائیں ۔تاکہ حادثات میں کمی آئے اور انسانی جانوں کا ضیاع بھی کم سے کم ہو۔دینی سکالرزکہتے ہیں کہ دانستہ طورپرکسی کی جان لینا بہت سنگین جُرم ہے ۔ایسے عمل کو سختی سے ناپسند کیا گیا ہے ۔اورسکی سزابھی نہایت سخت ہے ۔اسی طرح ٹریفک حادثات میں مرنیوالوں کے معاملہ میں دُنیا میں چاہے انسان بن جائے ۔مگراللہ کی بارگاہ میں حادثہ کے سبب کیمطابق ہی معاملہ ہوگا ۔اگرحادثہ مٰن انسانی غفلت و بددیانتی شامل نہیں تو اور بات ہے ۔اور اگرگاڑی میں پہلے سے موجود کوئی خرابی یا ڈرائیورکی جسمانی و دماغی صحت میں گڑبڑ وجہ بنی ہوگی تو حادثہ کے شکارہونیوالوں کا خون ڈرائیورکیساتھ ساتھ اُن سرکاری افسران واہلکاروں کی گردن پربھی ہوگا جنہوں نے گاڑی اور ڈرائیورکوناجائزفٹنس دی ہوگی ۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد،دی سپرٹ سکول سسٹم مظفرآباد میں سیو غزہ مہم کا آغاز
کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادیں غیر متعلق نہیں ہو سکتیں،راجہ محمدسجاد خان
آزاد کشمیر حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹ 2023-24 متفقہ طور پر منظور
مسلمانوں کو عرب نسل کے گھس بیٹھیے قرار دینا تعصب کی انتہا ہے،محمد فاروق حیدر
عباس انسٹیٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر راجہ ممتاز کی نگرانی میں نئی انتظامیہ بہتر ا نداز میں کام کر ..
مظفرآباد ،اراکین اسمبلی کی سنجیدہ توجہ اور ٹھوس عملی اقدامات کے لیے احتجاجی کیمپ کاانعقاد
آصف علی زرداری کی جاندار حکمت عملی کی وجہ سے ملک پاکستان بہتری کی جانب گامزن ہورہی ہے،سردار نوید علی
ماں کے بعد بہن کا سایہ اللہ کی طرف سے نعمت متروکہ اور انعام خداوندی ہوتا ہے،خورشید حسین کیانی
مسئلہ فلسطین دنیا کیلئے بڑی آزمائش‘صیہونی طاقتوں کا راستہ کرنے کی ضرورت ہے‘عتیق احمدکیانی
مقبوضہ جموں وکشمیر اس وقت دنیا کا سب سے بڑا فوجی تعیناتی والا خطہ بن چکا ہے،محترمہ خولہ خان
فوڈ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر ٹیم کا تجارتی مراکز شاررہ اور سر گن کامعائنہ،زائدالمیعاد اشیاء ضبط کرنے ..
غیر سرکاری تنظیم ٹی سی ایف کی جانب سے ہائی سکول بنی کمار بانڈی کو انٹرکالج کا درجہ دیدیا گیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال