چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ودیگر ججز کا چودھری لطیف اکبر سے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 22 اپریل 2024 20:15

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، ایڈہاک جج سپریم کورٹ جسٹس مسعود اے شیخ نے سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی،سینئر پارلیمنٹرینز چوہدری لطیف اکبر کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب و بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں