وزیراعظم پاکستان کا آزادکشمیر کے عوام کے لیے 23ارب روپے کا تاریخی پیکیج لازوال محبت کا اظہار ہے،نثارہ عباسی
جمعہ 17 مئی 2024 23:30
(جاری ہے)
وزیراعظم پاکستان نے خود مظفرآباد آ کر نہ صرف اس تاریخی پیکیج کا اعلان کیا بلکہ اسی وقت اس پیکیج کی فراہمی بھی یقینی بنا دی گئی جس پر پوری کشمیری قوم انکی شکرگزار ہے۔
پاکستان کی عوام، حکومت اور افواج پاکستان نے ہر مشکل گھڑی میں کشمیریوں کا ساتھ دیا۔ 8اکتوبر کے ہولناک زلزلہ کے دوران پاکستانی عوام کی محبت آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز حلقہ تین کے ایک عوامی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد ،جانوروں کو خطرناک بیماریوں سے بچانے کیلئے سپرے مہم شروع کردی
گڑھی دوپٹہ کے رہائشی کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کر لیا،ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ
مسلم کانفرنس کے زیراہتمام 13جون کو کشمیر بنے گاپاکستان ریلی کی تیاریاں جاری
مظفرآبا،پولیس جلال آباد نے اغواء ہونے والی خاتون اسلام آبادبازیاب کروالی
مجاہد اول ہائوس غازی آباد میں نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا ورکشاپ کاانعقاد
سردار یعقوب خان کا ’کشمیر بنے گاپاکستان ریلی ‘ کی حمایت کا اعلان
مسلم لیگ ن پاکستان کو معاشی بحران سے نکالے گی،عبدالغفور عباسی
مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کو سکیورٹی، معاشی، سیاسی بحران سے نجات دے گی،محترمہ نثارہ عباسی
آل پارٹیز الائنس کا ضلع جہلم ویلی اور اس کے لائن آف کنٹرول پر واقع دونوں حلقوں کو بار بار نظر انداز ..
آزاد کشمیر کے محکمہ جنگلات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان
ناظم جنگلات مظفرآباد کی زیر صدارت اجلاس ،آتشزدگی بارے اہم اقدامات بروئے کار لانے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے زیر انتظام ہونیوالے انتخابات کسی صورت رائے شماری کا بدل نہیں ہو سکتے، شگفتہ ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی
-
عمران خان اور پی ٹی آئی کے مقدمات فوری ختم کرکے مفاہمت کا راستہ کھولا جائے، محمد علی درانی
-
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
-
عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
جو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا،شیر افضل مروت کاعمران خان سے گلہ
-
عمران خان کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے