مظفرگڑھ، پرنسپل الرحمان پبلک سکول لنگر سرائے کے بہنوئی انتقال کر گئے

جمعہ 16 اگست 2019 16:04

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2019ء)رانا عبدالرحمان پرنسپل الرحمان پبلک سکول لنگر سرائے کے بہنوئی رانا قاسم بقصائے الہی وفات پا گئے، جن کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ لنگرسرائے اڈے پر ادا کی گئی، جس میں ہر مکتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں