جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22اگست کو کیا جائیگا

منگل 15 اگست 2023 15:16

جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22اگست کو کیا جائیگا
نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2023ء) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونیوالے جماعت نہم(میٹرک پارٹ ون)کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22اگست کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

امیدوار اپنا رزلٹ متعلقہ تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ یا موبائل فون کے ذریعے سے بھی چیک کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں