انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی کے امتحانی نتائج کا اعلان 13ستمبر کو کیا جائیگا

پیر 4 ستمبر 2023 15:09

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2023ء) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان 13ستمبر کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

امیدوار اپنا رزلٹ متعلقہ تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ یا موبائل فون کے ذریعے سے بھی چیک کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں