پنجاب کالج علاقہ میں بہترین تعلیم کی فراہمی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے‘پرنسپل چوہدری افتخار احمد
پیر 28 مارچ 2016 13:10
شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء ) پنجاب کالج شکرگڑھ نے تحصیل شکرگڑھ کے پرائیویٹ اور گورنمنٹ تعلیمی اداروں کے 200سے زائد جماعت نہم میں 80فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے ہو نہار طلبا طالبات کو گولڈ ،سلور ،تانبے کے میڈلز جبکہ اداروں کے سربراہان اساتذہ کو سپیشل ایوارڈ ز سے نواز اگیا ،پنجاب کالج شکرگڑھ کے پرنسپل چوہدری افتخار احمد ،وائس پرنسپل عثمان حیات نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کالج علاقہ میں بہترین تعلیم کی فراہمی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے اس موقع پر انہوں نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ بھر کے وہ ذہین طلبا طالبات جنکے نمبر دہم کلاس میں 1000سے زائد ہو نگے انہیں 50000کیش پرائز اور مفت تعلیم دی جائے گی ،وائس پرنسپل پنجاب کالج گرلز کیمپس پروفیسر یاسر منیر چوہدری بھی موقع پر موجود تھے تقریب کے اختتام پر ایڈمن آفیسر پنجاب کالج پروفیسر چوہدری اسد کریم کی طرف سے شرکا کے اعزاز میں ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا کمپئیرنگ کے فرائض پروفیسر عارف عدنا ن عارف نے سرانجام دئیے ،استقبالیہ ڈیسک پر پروفیسر چوہدری جاوید اقبال ،پروفیسر سلیم شرفی نے آنے والے شرکا کو ویلکم کیا تقریب میں آنے والے علاقہ بھر کے ہونہار طلبا طالبات ماہر تعلیم شخصیات نے شاندار تقریب کا انعقاد کرنے پر پنجاب کالج کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا -
متعلقہ عنوان :
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
محکمہ سول ڈیفنس نارووال کے زیراہتمام آگاہی سیمینار کا انعقاد
روٹی ،نان کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پرمانیٹرنگ کی جارہی ہے،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز
ڈی پی او نارووال کی سربراہی میں نارووال پولیس کا سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
گندم کی فصل کی باقیات کوآگ لگانے پرمکمل پابندی عائد
محکمہ تحفظ ماحولیات نارروال کی انسداد سموگ مہم جاری ، قوانین کی خلاف ورزی پر ایک بھٹہ سیل
گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف پرائس مجسٹریٹس کی طرف سےآپریشن روزانہ کی بنیادپرکامیابی ..
لوگ صفائی ستھرائی میں مقامی انتظامیہ کا ساتھ دیں کورا کرکٹ کوڑا دانوں میں پھینکیں،ڈی ڈی ایل جی
شہری ہرقسم کی ناگہانی صورت حال پر قابو پا کراپنی قیمتی جانوں کے تحفظ کویقینی بنا سکتے ہیں ،ڈسٹرکٹ سول ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں (کل )آزادی صحافت کا دن منایا جائیگا
نارووال پولیس کی کامیاب کاروائی ،تھانہ ندوکے کے گاوں جوند ہ پنواں سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرکے ..
نارووال،پولیس نے 10سالہ بچہ بازیاب کر کے اغوا کار کو گرفتار کر لیا
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی