بھارت سے ڈیک ندی میں بہہ کر آنے والے بھارتی باشندے کی لاش بی ایس ایف کے حوالے کر دی گئی

اتوار 10 اگست 2008 14:51

شکرگڑھ (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین10 اگست2008 ) بھارت سے ڈیک ندی میں بہ کر آنے والی بھارتی باشندے کی لاش پاکستانی گاؤں لہڑی خورد کی حدود میں پہنچ گئی-جسے پولیس اور حساس ادارہ نے ملاپ کر کے بھارتی بی ایس ایف کے حوالے کر دی- یہاں پر امرقابل ذکر ہے کہ مذکورہ لاش سانبہ کینٹ بھارت سے ڈیک ندی کے ذریعے بہہ کر پاکستان پہنچ گئی جسے حکام نے بھارتی بی بیس ایف سے ملاپ کر کے ان کے حوالے کر دی- جاسے انہوں نے شناخت کر لیا لاش کے ورثاء بھی موقع پر موجود تھے-

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں