ناروے کپ،پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناک آؤٹ میچ جیت لیا

جمعرات 3 اگست 2023 23:22

نارروال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2023ء) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے نارورے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ کا میچ جیت لیا۔ناروے میں مقیم پاکستانیوں نے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جیت پر جشن منایا۔

(جاری ہے)

نارورے کپ کے اس میچ میں پاکستان کے کپتان طفیل شنواری نے پہلے ہاف میں دو گول کیے جبکہ فیصل اور عبدالوہاب نے ایک ایک گول کیا۔اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ناروے کے کلب کو 0-4 سے ہرادیا۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں