نوشہرہ تجاوزات کے تنازعہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی بروقت مداخلت پر انجمن تا جران پبی اور ضلعی انتظامیہ کے مذکرات کا میا ب

بدھ 19 نومبر 2014 22:13

نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء )نوشہرہ تجاوزات کے تنازعہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی بروقت مداخلت پر انجمن تا جران پبی اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذکرات کا میا ب ہو ئے انجمن تاجران پبی نے احتجا جی پروگرام ختم کر دیا سبزی منڈی کو پبی شہر سے با ہر متقل کیا جا ئے گا میو نسپل کمیٹی پبی کے جا ئیداد عظیم الشان شا پنگ پلا زہ تعمیر کی جا ئے گی سروس روڈ کی تو سیع اور اس کے ساتھ پیدل چلنے والوں کے لیے فٹ پا تھ تعمیر کی جا ئے گی انجمن تا جران پبی نے پبی با زار کو حسین بنا نے اور کھلا رکھنے کے لیے تین صفا ت پر مشتمل شفارسات صو با ئی حکو مت کے حوالہ کر دیے ان خیالات کا اظہار انجمن تا جران پبی کے سیکر ٹری اطلا عات محمد الیا س نے انجمن تا جران پبی کے کا بینہ کے ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر پبی بصیر علی الرحمان کے درمیان مذکرات کی کا میا بی کے بعد پر یس کلب پبی میں صحا فیوں کو تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کیا اس مو قع پر بصیر علی الرحمان میونسپل کمیٹی پبی کے چیف آفیسر ، اویس حا ن چمکنی ، انجمن تا جران پبی کے صدر حا جی اور نگ زیب خان ، کا بینہ کے دیگر اراکین حا جی رحمت علی ، حا جی زیبان شا ہ، سید محسن شا ہ ، قائد سجا د ، طلحہ محمد ، حضر حیا ت صدیقی ، مشتا ق خان، آمین خان ، حا جی الیا س احمد بھی مو جو د تھے محمد الیا س نے کہا کہ سروس روڈ سے لیکر دوکا نوں کی جگہ تک کچی جگہ پختہ کیا جا ئے گا پبی با زار میں دو سو انر جی سو یر ، سٹریٹ لا ئیٹ شمسی توانائی لگا ئی جا ئے گی سروس روڈ کے بجلی پولوں کو پیچھے کیا جا ئے گا سو کیوی ٹرانسفر اور بو سیدہ تارے ہٹا کر نئی تا رے لگا ئی جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

کھجور بس سٹا ب، نیشنل بینک اور شیخ شہبا ز بابا چو ک پر گول چو ک بنا یا جا ئے اور تینیوں چوک پر سر خ بتیاں لگا ئی جا ئے گی ۔ ریڑھی بھا نوں کو شہر سے مکمل ختم کردیا جا ئے گا پبی شہر کے سولہ مقا ما ت پر مردوں اور خوا تین کے بیت الخلا ء تعمیر کیے جا ئینگے پبی با زار سے روزانہ کی بنیا د پر کند گی اُٹھانے کے لیے مزید ٹریکٹر اور گند گی اُٹھا نے والے ٹیمپر خرید ئے جا ئے گے شیخ شہبا ز بابا سے پا نی نکلو نے کے لیے نئی نکا س کے لیے نیا نالہ تعمیر کی جا ئے گی اور پبی با زار میں کیبن لگا نے کا منصو بہ ختم کر دیا گیا ۔

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں