نوشہرہ،والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی

نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر بہن بھائی نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی،پولیس

پیر 29 اپریل 2024 23:13

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) نوشہرہ میں بہن بھائی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگادی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر بہن بھائی نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی، خاتون کو ملاحوں نے زندہ بچا لیا ، اس کے بھائی کی تلاش شروع کر دی گئی ڈی پی او کے مطا بق دونوں نے والدہ کی دوسری شادی اورگھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر چھلانگ لگائی۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں