پبی ‘پانی کے تنازعے پر دوفریقین کے مابین فائرنگ‘ ایک جاں بحق ایک زخمی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 12:44

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) نوشہرہ کے پبی علی بیگ میں پانی کے تنازعے پر 2فریقین میں فائرنگ ‘ایک جاں بحق‘ ایک زخمی‘تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روزدوفریقین کے مابین پانی کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے کے نتیجے میں آدم خان نامی شخص جاں بحق‘ جبکہ اس کا بھتیجا شدید زخمی ہوگیا ‘زخمی عدنان کو طورپر طبی امداد کیلئے تشویش ناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا گیا‘پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں