محمد وصال خان خٹک آف مانکی شریف انتقال کرگئے

بدھ 25 اگست 2021 16:54

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2021ء) :محمد وصال خان خٹک آف مانکی شریف انتقال کرگئے۔ مرحوم عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر جمال خٹک کے دادا جبکہ ڈاکٹر حیات خان خٹک کے سسر تھے،  مرحوم جواد خان خٹک اور قربان خان خٹک کے والد تھے ، مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں مانکی شریف میں سپر دخاک کردیا گیا ، مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعرات مانکی شریف میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں