نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

پیر 18 نومبر 2019 19:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2019ء) نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو نوسکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص نصیب اللہ کو اغواء کرلیا اورنامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے ملزمان نے جاتے ہوئے فائرنگ بھی کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

لیویز نے اغواء ہونے شخص کے بھائی ظہوراحمد اورعصمت اللہ کی درخواست پر لیویزنے مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں