دم گھٹنے سے لیاقت علی مینگل انتقال کر گئے

پیر 10 دسمبر 2018 18:00

نوشکی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) نو شکی کلی قاضی آباد کے رہائشی لیاقت علی مینگل ولد حاجی علی دوست گھر میں گیس لیکیج کی وجہ اور دم گھٹنے سے انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

مرحوم شیخ محمد علی مینگل، سعید احمد، وحید احمد، ظفر علی، نوید احمد کے بھائی اور مرحوم حاجی زرین خان کے نواسہ تھے۔ فاتحہ خوانی کلی قاضی آباد میں ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں