دنیا میں موسمی تبدیلی ہورہی ہے ہمیں ان حالات کیلئے اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا، مقررین

ہفتہ 26 اکتوبر 2019 19:09

نوشکی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2019ء) دنیا میں موسمی تبدیلی ہورہی ہے ہمیں ان حالات کیلئے اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا ،ورنہ انسانی زندگی مشکل ہوجا ئے گی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار اسلامک ریلیف کے زیر اہتمام نوشکی پریس کلب میں موسمی تبدیلی سیمینارسے کوارڈینیٹر حاجی علی دوست بلوچ۔زراعت آفیسر رفیع مینگل اسد بلوچ۔ ڈاکٹر عجیب عالم احتشام مینگل عبدالسلام بادینی ودیگر نے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔اس موقع پر سول سوسائٹی کے لوگ اور صحافی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں