ن لیگ کے اہم ترین رہنما اور انتخابی امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا
جاوید علاوالدین پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو اغوا کرکے حبس بے جا میں رکھنے کا الزام ہے
سید فاخر عباس جمعرات 19 جولائی 2018 23:59
(جاری ہے)
تاہم اس صورتحال میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی جانب سے نامناسب واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں اور ایسا ہی واقعہ آج اوکاڑہ میں پیش آیا جہاں مسلم لیگ ن کے رہنما اور انتخابی امیدوار جاوید علاودین نے تحریک انصاف کے کارکنان کو اغوا کر حبس بے جا میں رکھا۔
جس پر تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے جاوید علاوالدین کے خلاف اوکاڑہ کے تھانہ سنگتھرہ میں ایف آئی آر درج کروا دی ۔پولیس نے ایف آئی آر پر کاروائی کرتے ہوئے جاوید علاوالدین کو گرفتار کر لیا ہے۔انکی گرفتاری پر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان تھانے کے باہر جمع ہو گئے ہیں اور ایک دوسے کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینالہ خورد،نامعلوم قاتلوں نے سر میں گولی مارکرنوجوان کوقتل کردیا
انسداد ڈینگی اقدامات وقت کی ضرورت ہے،ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ
اوکاڑہ، ڈائریکٹر محکمہ زراعت کا چھاپہ غیر رجسٹرڈ زرعی کاربوفیوران کی گودام سے بڑی کھیپ پکڑ لی
پرائس کنٹرول کمیٹی صارفین کیلئے اشیائے خورونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے، ..
پرائس کنٹرول کمیٹی ضلع میں تمام صارفین کے لئے اشیائے خورونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنائے،ڈپٹی ..
اوکاڑہ،مزدا ٹرک کی دوسرے ٹرک سے ٹکر، ایک شخص زخمی
اوکاڑہ،دو ٹرکوں کی آپس میں ٹکر، ، ایک شخص زخمی ، ہسپتال منتقل
رینالہ خوردگھریلوتنازعہ نوجوان نےگلےمیں پھنداڈال کرخود کشی کرلی
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ منی فیکڑی سیل مقدمہ درج کرلیاگیایے مضرصحت کیمیکل تلف کردیاگیا
اوکاڑہ،گھریلو ملازمہ کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
اوکاڑہ،گھریلو ملازمہ کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
اوکاڑہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س